the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،13اگسٹ(ایجنسی) ریلوے بجٹ اور عام بجٹ ہندوستانی عام لوگوں کے لیے یہ وہ الفاظ ہیں جن کا ذکر ہر سال فروری کے مہینے میں آتا ہے اور پہلے ریل بجٹ اس کے بعد عام بجٹ پیش کرنے کی روایت رہی ہے، لیکن 92 سالوں سے مسلسل چلی آ رہی ریلوے بجٹ کی روایت اب ختم ہو



سکتی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے پانچ ارکان کی کمیٹی بنائی ہے.

برٹشرس زمانے سے چلے آ رہے ریل بجٹ جلد ہی بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے غور طلب ہے کہ پہلی بار ریل بجٹ 1924 میں پیش کیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.